لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست،شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
لاہور ( این این آئی) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا، شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 265ریکارڈ کی گئی جبکہ مختلف علاقوں میں آلودگی کی شرح 318تک پہنچ گئی۔فضائی آلودگی کے اعداد و شمار کے مطابق چمن پارک میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی)318، برکی روڈ [...]
