Depository of News

فرانس میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا 1 رکن ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری

newsdepo.com · world

پیرس(آئی این پی)فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں تربیتی پرواز کے دوران میراج 2000 ڈی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے کا 1 رکن ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔فرانسیسی فضائیہ کے مطابق طیارہ منگل کی رات گرینچ معیاری وقت کے مطابق رات 9 بجے نینسی [...]

Read full article →