Depository of News

یوکرین کیلئے سٹار شیلڈ سروسز محدود کرنیکا حکم ایلون مسک نے دیا:امریکی میڈیا

newsdepo.com · world

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار وال نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ یوکرین کے لیے سٹار شیلڈ خدمات محدود کرنے کا حکم ایلون مسک نے دیا تھا ۔بنگلہ دیشی نیوز ایجنسی کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ ایلون مسک نے یوکرین کے لیے سٹار شیلڈ خدمات محدود کرنے کا حکم دیااس [...]

Read full article →