Depository of News

موبائل فون چھیننا ڈاکوں کیا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز

newsdepo.com · world

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اورگاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق, مناواں میں سلطان سے 3لاکھ 55 ہزار روپے اور موبائل فون, فیصل ٹائون میں اعظم سے 3لاکھ 40ہزار روپے اور موبائل فون،نواب ٹائون [...]

Read full article →