سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے شوکت علی عباسی کو لوکل باڈیز پریشن انیڈ مانیٹرنگ کمیٹی وسطی پنجاب کا اہم رکن نامزدکر دیا
لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر، سابق وزیراعظم مقتدر راجہ پرویز اشرف نے ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی کو ان کی بہترین تنظیمی صلاحیتوں اور پارٹی کے لیے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں فوری طور پر ”لوکل باڈیز الیکشن پریپریشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی سنٹرل پنجاب” کا اہم ممبر نامزد [...]
