والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
کراچی(این این آئی) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے وضاحت کی ہے کہ والدہ کا شناختی کارڈ موجود نہ ہونے کی صورت میں بچے کے ب فارم کے اجرا کا طریقہ اس بات پر منحصر ہے کہ والدہ کا شناختی کارڈ پہلے جاری ہوچکا ہے یا کبھی بنا ہی نہیں۔نادرا کے ترجمان سید شباہت علی [...]
