آئینی عدالت، اے ٹی سی ججز قبل از مدت ہٹانے کا نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے انسدادِ دہشت گردی عدالت نمبر 4 کراچی کے جج کو بحال کر دیا ہے جنھیں انسدادِ دہشت گردی (سندھترمیمی) ایکٹ 2025 کے بعد ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا تھا۔وفاقی آئینی عدالت نے انسدادِ دہشتگردی عدالتوں کے ججوںکو مقررہ مدت سے پہلے عہدے سے ہٹانے کا حکومتی نوٹیفکیشن غیرقانونی [...]
