Depository of News

احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،اقتصادی اصلاحات میں تعاون پرگفتگو

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان و برطانیہ کے درمیان تعاون کے امکانات پر گفتگو ہوئی۔برطانوی ہائی کمشنر نے وفاقی وزیر کو2027 کے لیے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بورڈز [...]

Read full article →