Depository of News

الغازی ٹریکٹرز کی آمدنی میں79 فیصد،فروخت میں 60 فیصدا ضافہ

newsdepo.com · world

لاہور(پ ر) الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ (AGTL) نے 9 ماہ کے دوران اپنی مالی کارکردگی میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی ہے۔ اس عرصے میں کمپنی کی ٹریکٹر فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 60 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ آپریٹنگ آمدنی تقریباً 79 فیصد بڑھ گئی۔ کمپنی نے گزشتہ سال اسی عرصے میں 27 کروڑ روپے [...]

Read full article →