پنجاب میں جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
لاہور(آئی این پی) حکومتِ پنجاب نے جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد کردی۔حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 30 روز تک کیلئے خفیہ طورپر تصاویر، ویڈیو اور [...]
