Depository of News

ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

انقرہ(ویب ڈیسک) ترکیہ نے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کے بعد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک حکمران جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے دعوی ٰکیا ہے کہ ترکیہ معاہدے کی توثیق کے بعد فوجی تعیناتی کی قرارداد پارلیمنٹ میں پیش کرے گا۔رائٹرز [...]

Read full article →