مخصوص ٹولے نے گورنر راج کی راہ ہموار کی الزامات کے ثبوت دیں
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی میں داخلی اختلافات پھر شدت اختیار کرگئے۔سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے ٹویٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ مخصوص ٹولے نے گورنر راج کیلئے راہ ہموار کی، ایسا بیانیہ پھیلایا جارہا ہے جیسے 68 ارکان نئے وزیر اعلیٰ کا اعلان کرنے والے ہیں۔ لیکن وسوسہ [...]
