اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی رات گئے ایران کی جانب پروازیں امریکہ کے ساتھ پاکستان قطر کی ثالثی میں مزاکرات جاری عراقچی
واشنگٹن، تہران ( نیوز ایجنسیاں) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے رات گئے ایران کی جانب پرواز کی ہے۔ ادھر تہران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ پاکستان اورقطرکی ثالثی میں مذاکرات جاری ہیں، افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا۔ دوسری جانب امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ [...]
