حوثیوں نے مدینہ منورہ مشرقی علاقوں کی جانب 4 ڈرون داغ دئیے
ریاض، صنعا ( نیوز ایجنسیاں) سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں 4 ڈرونز داغے جنہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا، ادھر حوثیوں نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے کی تردید کردی۔ سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی [...]
