بلوچستان میں نئے صوبوں کی ضرورت سرفراز بگٹی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہو گا شاہد خاقان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں انتظامی تنظیمِ نو اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قومی مباحثے میں حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں، پالیسی ماہرین اور سینئر صحافیوں نے شرکت کی۔مباحثے میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی پر زور دیا [...]
