Depository of News

سعودی عرب کے دفاع کا مطلب یمن پر حملہ کرنا نہیں ہوگا:مصر

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو مجوزہ فوجی مدد کا مقصد اس کی سرزمین اور سرحدوں کا دفاع کرنا ہے، یمن پر حملہ کرنا نہیں۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر الفتاح السیسی نے یہ بات مصر فورم [...]

Read full article →