اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے ملاقات کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے مالدیپ کے صدر اور ان کے وفد کا پاکستان آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیا، اسحاق ڈار نے صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے مالدیپ کے صدر کو نیک خواہشات [...]
