پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا امریکہ کے لئے ضروری:مارکوروبیو
ممبئی(نیوز ایجنسیاں) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ جغرافیائی اہمیت اور پاکستان کی جوہری صلاحیت کے باعث امریکا کے لیے اسلام آباد کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے اس ضرورت کا موازنہ بھارت کے ایران کے ساتھ تعلقات سے کیا۔ ایک بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مارکو [...]
