فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی(ویب ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو نے ملاقات کی اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے خطے میں [...]
