حوثیوں کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے اور سعودی عرب پر حملے کی تردید
صنعا(ویب ڈیسک)یمن کے حوثی گروپ نے مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے اور سعودی سرزمین پر کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کرنے کی تردید کردی۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حوثیوں کے فوجی ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ ان کی تنظیم نے نہ مدینہ منورہ کی طرف کوئی ڈرون روانہ کیا اور نہ [...]
