ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین کا ڈیٹا 27 اکتوبر تک طلب کرلیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین کا ڈیٹا 27اکتوبر تک طلب کر لیا۔ خواتین، اقلیتوں اور خصوصی افراد کے کوٹے کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی۔ ایف بی آر نے وفاقی سیکرٹریٹ میں سندھ کے کوٹے کے تحت خالی آسامیوں کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔ایف بی آر نے [...]
