مریم نواز کی سعودی شہریوں کو پنجاب کے سیاحی مراکز کے دوروں کی دعوت
لاہور(نیوز ایجنسیاں) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے شہریوں کو پنجاب کے سیاحتی مراکز کے دوروخادمِ حرمین شریفین اور ولی عہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس ملاقات میں پنجاب میں سرمایہ کے لیے ریاض میں پیوٹ روڈ شو کے انعقاد پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔پنجاب سے لائیو اسٹاک، [...]
