ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیپٹن (ر)محمد وسیم تعینات
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے)پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے تبدیل کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد وسیم کو ڈی جی فوڈ پنجاب اور کین کمشنر تعینات کر دیا۔امجد حفیظ کو فوری طور پر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، کیپٹن (ر) محمد [...]
