میر رضا کیس پولیس کیلئے سبق’ تحقیقات میں عجلت کے بجائے احتیاط برتی جائے: شرجیل میمن
کراچی(این این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا اور جس کی کوتاہی ثابت ہوئی، اسے سزا ملے گی، تاہم کسی ایک فرد کی غلطی کو پورے محکمے کی غلطی قرار دینا زیادتی ہوگی۔نجی ٹی [...]
