صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے: ذرائع
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) صدر پاکستان آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے صوبائی دارالحکومت کے قیام کے دوران اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بھی وہ اپنی پارٹی کے عہدیداروں کو ہدایات جاری کریں گے۔ [...]
