شزہ فاطمہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے ملاقات’ پاکستان کے ڈیجیٹل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے جنوبی کوریا کے ورے کے دوران عالمی بینک کے نائب صدر اوسمانے ڈیونے سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت، ای گورننس اور ملک کے آئی ٹی انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال [...]
