بھارتی دفاعی کمپنیوں میں ہو شربا کرپشن 2ہزار کروڑ کے فوجی معاہدے مشکوک
نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں)بھارتی دفاعی کمپنیوں میں بدعنوانی کے انکشافات نے فوجی معاہدوں پر سوالات اٹھا دیے ہیں، جبکہ مودی حکومت کی کارکردگی اور ادارہ جاتی کمزوریوں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔بھارتی جریدے دی اکنامک ٹائمز کے مطابق ایک دفاعی کمپنی کے خلاف کرپشن تحقیقات کے نتیجے میں 2ہزار کروڑ روپے [...]
