Depository of News

وزیر داخلہ کی لائبہ کے گھر آمد، والد سےاظہار ہمدری، لوٹی گئی رقم حوالے کی

newsdepo.com · world

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ لائبہ کے گھر پہنچے اور ان کے والد رانا اعجاز سے ملاقات کی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعلساز کی جانب سے لوٹی گئی رقم لائبہ کے والد کے حوالے کی، اس موقع پر آئی جی اسلام آباد بھی وزار کے ہمراہ [...]

Read full article →