خضدار کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے 40سے زائد مزدور بازیاب ہوکر واپس پہنچ گئے
خضدار(این این آئی) خضدار کے علاقے سے گزستہ دنوں لاپتہ ہونے والے 40زائد مزدور بازیاب ہوکر واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں خضدار کے علاقے نال سے نال بیسار پہاڑ کے مالک میر محمد عالم ،انکے بیٹے میر رسول بخش بزنجو سمیت 40سے زائد مزدور لاپتہ ہوگئے تھے جو بازیاب ہوکر واپس اپنے [...]
