افغان طالبان رجیم کی بدمعاشی تعلیم یافتہ طبقہ شدید معاشی بحران کا شکار
کابل (نیوز ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد ملک کا سماجی اور معاشی نظام سنگین بحران کا شکار ہو چکا ہے جہاں بیروزگاری اور بدحالی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔طالبان کی بدترین اور ناجائز رجیم کے زیر اثر افغانستان کا تمام تر معاشی اور سماجی ڈھانچہ مکمل تباہی کا شکار ہو چکا ہے جس [...]
