یوکرین نے محاذ پر پھنسے زخمی فوجی کو 491 روز بعد ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرلیا
لاہور(ویب ڈیسک)یوکرین نے روس کے ساتھ جنگ میں محاذ پر 491 دن گزارنے والے اپنے ایک شدید زخمی فوجی کو ڈرون کی مدد سے بحفاظت ریسکیو کرلیا ہے جسے جنگی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ریسکیو آپریشن قرار دیا جا رہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یوکرینی فوج کی 92ویں [...]
