یتیم خانے کا مالک گرفتار’ ادارے میں 150 بچے اور بچیاں مقیم
ملتان ( کرائم رپورٹر) کار کی ٹکر سے لڑکے کو قتل کرنے کا واقعہ، پولیس نے یتیم خانے کے مالک کو گرفتار کر لیا تاہم مقرور ملزم تاحال پولیس کے قابو نہیں آ سکا ہے ، پولیس حکام کے مطابق مقتول وسیم عباس جس یتیم خانہ میں رہائس پزیر تھا وہ شعیب کا تھا اور [...]
