امریکی شہریوں سے 35ارب کے فراڈ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ
لاہور ( ویب ڈیسک ) امریکی شہریوں سے 35ارب روپے کے فراڈ کے ملزم فہیم اکرم کو عدالت نے 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم اگست 2023 سے ویب سائٹ چلا رہا تھا اور 5 ملین سے زائد جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کیے۔ [...]
