Depository of News

صدر ٹرمپ کی دوسری مدت کے دوران3 لاکھ ویزے منسوخ

newsdepo.com · world

واشنگٹن(بیوروچیف)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اپنی دوسری صدارتی مدت کے آغاز سے اب تک تین لاکھ سے زائد غیر ملکی شہریوں کے امریکی ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدامات قومی سلامتی، عوامی تحفظ، امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی اور دھوکہ دہی کی روک تھام کے لیے کیے [...]

Read full article →