بلوچستان میں صوبائی مشیر کا بھائی اسلحہ کے زور پر اغوا
کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت مندسے رکن بلوچستان اسمبلی اور مشیر کھیل مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کو نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق صوبائی مشیر کھیل کے بھائی کے مبینہ اغوا کا واقعہ مند کے علاقے بلوچ آباد میں پیش [...]
