ایس پی کینٹ مقتول بچے کے گھر پہنچ گئی’انصاف دلانے کی یقین دہانی
مظفرگڑھ(نمائندہ خصوصی)تھانہ ڈی ایچ اے کی حدود میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے کے واقعہ پر ایس پی کینٹ ڈاکٹر خدیجہ عمر کی مظفرگڑھ بچے کے لواحقین سے ملاقات، انصاف کی یقین دہانی اور مالی امداد انصاف کی یقین دہانی تفصیل کے مطابق ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 15 سالہ الیکٹریشن [...]
