وسیم عباس قتل کیس: ندیم قریشی کا پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
ملتان( خبرنگار) رکن صوبائی اسمبلی پنجاب محمد ندیم قریشی نے ملتان کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کی گاڑی تلے کچلے جانے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔انہوں نے [...]
