PTI سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ انکی سیاست کیلئے اچھا ہوگا:خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ ان کی سیاست کے لیے اچھاہوگا،مولانافضل الرحمان نے سخت گفتگو کی ہے، میں نے مولانا کے سخت بیانات پرسیاسی نکتہ چینی کی ہے۔پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ [...]
