تمام سیاسی جماعتیںوزیراعظم کیساتھ دہشت گردی کے مسئلہ پر سر جوڑ کر بیٹھیں:راناثنااللہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ وزیراعظم کے ساتھ دہشت گردی کے مسئلہ پر سر جوڑ کر بیٹھیں، کے پی میں جو دہشت گردی کی صورتحال ثناء اللہ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا [...]
