35ارب کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)این سی سی آئی اے نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 35 ارب روپے مالیت کے جعلی امریکی ٹکٹ آن لائن فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم پر اس کی عدم موجودگی میں کچھ دن قبل فلوریڈا کی عدالت نے فرد جرم عائد کی تھی۔ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی [...]
