سہ فرقی سیریز پاکستان کی انگلینڈ کو 87رنز سے شکست
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے عرفات منہاس کی آل رانڈ پرفارمنس کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 303 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 215 رنز پر آل آٹ ہوگئی۔ عرفات منہاس نے 6 وکٹیں [...]
