عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں
لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان اپنے حالیہ لباس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔حال ہی میں عائزہ خان نے شرمین عبید چنائے کے پروڈکشن ہاس پٹاخہ پکچرز کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت ۔تقریب میں اداکارہ سفید رنگ کے مغربی طرز کے لباس [...]
