افغانستان سے سرحد پار جرائم وسطی ایشاء کیلئے سنگین مسلہ قرار
نیویارک (آئی این پی)افغانستان سے دہشت گردی اورمنشیات سمگلنگ کے پھیلائوپرعالمی سطح پرتشویش بڑھ رہی ہے۔امریکی جریدہ یوریشیا ریویوکے مطابق افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئے بدستورتشویش کا باعث ہے۔تاجکستان کوافغانستان سے دراندازی، انتہاپسندی،منشیات سمگلنگ اوردیگرغیرقانونی سرگرمیوں سے جڑے خطرات کا سامنا ہے۔افغانستان سے دہشت گردی پھیلنے کے خدشات کے پیش نظرروس نے [...]
