فیلڈ مارشل سے سعودی سفیر کی ملاقات علاقائی سلامتی کی صوتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے سعودی عرب کے سفیر نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستان میں نئے تعینات ہونے والےسعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقامی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و [...]
