جبری مشقت سے انکار ٹھیکیدار نے یتیم لڑکے کو گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا ملزم گرفتار
الا ملزم گرفتارملتان ( کرائم رپورٹر) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی ( رائل آرچرڈ) کے ٹھیکیدار نے بربریت کی انتہا کر دی، 15 سالہ مزدور لڑکے کو گاڑی تلے روند کر نار ڈالا ، پولیس نے ٹھیکیدار کو گرفتار کر لیا، ذرائع کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی رائل آرچرڈ بلاک اے کے قریب ٹھیکیدار توقیر نذیر نے [...]
