Depository of News

امریکہ کا ایرانی بحری اڈے پر حملہ 2 اہلکار زخمی روسی وزیر خارجہ تہران فرانسیسی صدر یو اے ای پہنچ گئی

newsdepo.com · world

واشنگٹن، تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) امریکہ نے ایران کے بحری اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں2اہلکار زخمی ہوگئے، ادھر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرانے کیلئے کوششیں تیز ہوگئی ہیں، اس سلسلہ میں روسی وزیر خارجہ تہران جبکہ فرانسیسی صدر یو اے ای پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس [...]

Read full article →