حوثیوں کا یمنی فورسز کے کیمپ پر حملہ 55 اہلکار جان بحق ریاض ائیر پورٹ حملوں میں 17 پاکستانی زخمی
ریاض ، صنعا ( مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) حوثیوں نے یمنی فورسز کے تربیتی کیمپ پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجہ میں 55 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ادھر ریاض ایئر پورٹ پر حوثی حملوں میں 17 پاکستانی زخمی ہوئے جن میں 5 واتین بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب امریکہ [...]
