اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دورہ دوشنبے کے دوران تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ تاجکستان کے وزیراعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے والے وفود [...]
