Depository of News

فضل الرحمن ٹی ٹی پی کو دہشت گرد کیوں نہیں کہتے ؟ : عظمیٰ بخاری

newsdepo.com · world

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبائی حکومت کے اقدامات کا محور عام آدمی کی فلاح و بہبود ہے۔ پنجاب کابینہ کے 37ویں اجلاس میں عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور معاشی بہتری کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ انہوں [...]

Read full article →