سہیل آفریدی زندہ بھی ہیں یا نہیں اچکزئی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں سہیل آفریدی کی مبینہ حراست کا معاملہ اٹھاتے ہوئے تحریک التو سپیکر کو جمع کروادی۔محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔ قومی اسمبلی میں وزراء کی عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی رکن آغا رفیع اللہ نے شدید [...]
